Breaking News
Home / خاکسار (page 20)

خاکسار

صیہونی رجیم ایران کے ردعمل سے شدید خوفزدہ ہے، ایرانی سفیر

شام میں ایران کے سفیر حسین اکبری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے دمشق میں ملکی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تل ابیب رجیم ایران کے ردعمل سے شدید خوفزدہ ہے۔   ایرانی سفیر حسین اکبری نے عالمی یوم القدس کے موقع پر دمشق میں ایران کے سفارت …

Read More »

نتن یاہو کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ کا اعلان

حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو حکومت کی سرنگونی کے لئے کوششیں جاری رہیں گی، نتن یاہو کابینہ کے وزیروں سے ڈرتے ہیں۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے اہل خانہ نے وزیراعظم نتن یاہو …

Read More »

غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔   امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات پیش آرہی ہیں۔ امریکی جریدے نیوز ویک نے صدر جوبائیڈن میں موجودہ پوزیشن …

Read More »

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی دہشت گرد حملہ، عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل

صہیونی فضائیہ کی جانب سے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی خبر بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔   صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی خبر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی ہے۔ حملے کے …

Read More »

ایرانی سفارتی مشن پر حملہ کرکے اسرائیل نے ریڈلائن عبور کیا ہے، جان بولٹن

اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل نے حملہ کرکے ریڈلائن عبور کیا ہے۔   اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل …

Read More »

صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ، مقاومت اسلامی عراق نے ذمہ داری قبول کرلی

مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ ایلات ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔   عراقی تنظیم مقاومت اسلامی نے صہیونی بندرگاہ ایلات پر اتوار  کو علی الصبح ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے …

Read More »

سلامتی کونسل سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم کے حملوں کی مذمت اور مناسب اقدامات انجام دے۔   اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے سعید ایروانی نے عالمی ادارے کے سربراہ اور سلامتی کونسل کو ایک خط لکھ کر …

Read More »

عالمی یوم القدس، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پر صدر رئیسی کا اظہار تشکر

ایرانی صدر نے عالمی یوم القدس کے موقع پر پورے ملک میں عوام کی جانب سے کثیر تعداد میں ریلیوں میں شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ایرانی عوام کی جانب سے فلسطین میں ظلم …

Read More »

عالمی یوم القدس، لندن کا مرکزی علاقہ فلسطین کے حامیوں کے کنٹرول میں

عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑی تعداد میں برطانوی عوام نے ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کی حمایت اور صہیونی حکومت کی مذمت کی۔   عالمی یوم القدس کے موقع پر برطانیہ میں عوام کی بڑی تعداد نے فلسطینیوں کے حق میں اور صہیونی حکومت کے خلاف ریلیوں میں …

Read More »

یوم القدس کا تقاضہ ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی جائے، مولانا عمیس حیدر

کراچی میں القدس ریلی سے خطاب میں تحریک بیداری کے رہنما نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی اسرائیل کی حمایت کی مترادف ہے، دنیا بھر کے ممالک عوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کریں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک بیداری امت …

Read More »