Breaking News
Home / اخبار / غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔

  امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات پیش آرہی ہیں۔

امریکی جریدے نیوز ویک نے صدر جوبائیڈن میں موجودہ پوزیشن کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔

اخبار کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں 9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ غزہ کی جنگ میں فعال کردار ادا نہ کرنا ہے۔

غزہ میں فلسطینی عوام اور صہیونی حکومت کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ صدر جوبائیڈن کے رویے کے باعث امریکہ کو اندرونی اور بیرونی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے