Breaking News
Home / اخبار

اخبار

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے …

Read More »

امریکہ، صہیونی حکومت کے خلاف یونیورسٹیوں میں مظاہروں میں شدت، طلباء کو سرکوب کیا جائے، امریکی عدالت

امریکی تعلیمی اداروں میں فلسطین میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف طلباء کے مظاہروں میں شدت آرہی ہے، امریکی عدالت نے مظاہرین کے ساتھ سختی کرنے کا حکم دیا ہے۔   امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی مختلف ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں طلباء کی …

Read More »

مسئلہ فلسطین سے متعلق اردن کے نقطہ نظر کا جائزہ

اردن فلسطین اسرائیل تنازع میں اہم ممالک میں سے ایک ہے۔ تاہم یہ اہمیت اس ملک کو صیہونی رجیم اور مغربی ممالک کی طرف سے ایک کٹھ پتلی کے طور پر حاصل ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: اردن ایک ایسا ملک ہے جو مسئلہ فلسطین سے براہ راست جڑا …

Read More »

غزہ پر تل ابیب کے وحشیانہ جرائم کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے لے کر ان کے جسموں کا مثلہ کرنے تک کے نہایت وحشت ناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔   المیادین نیوز چینل کے حوالے …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان: امریکی سامراج کے دباو کے باوجود صدرِایران کا دورہِ پاکستان کامیاب رہا/ ہم امریکیوں کے غلام نہیں

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ ایران دو دن کے دورہ کے بعد تیسرے روز سری لنکا روانہ ہوگئے ۔اگرچہ دو دن اس سفر کے …

Read More »

یورپ زوال کے خطرے سے دوچار ہے، فرانسیسی صدر کا اعتراف

فرانسیسی صدر نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ ایران جیسی طاقتوں کی موجودگی کی وجہ سے دنیا میں کھیل کے اصول بدل گئے ہیں، یورپ کو زوال کے خطرے سے خبردار کیا۔   فرانس 24 کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے …

Read More »

فرانس کی پولیس کا فلسطین کے حامی مظاہرین پر وحشیانہ تشدد

انسانی حقوق کے بھاش دینے والے مغربی ممالک کا دوغلاپن تیزی سے عیاں ہو رہا ہے۔ امریکہ کے بعد فرانس کی پولیس نے بھی فلسطین کی حمایت میں کئے گئے مظاہرے کو صیہونیت مخالف قرار دے کر تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش۔  المیادین نیوز چینل کے حوالے سے خبر …

Read More »

ایران ضرورت پڑنے پر اسرائیل پر کہیں بھی میزائل داغے گا، جنرل موسوی

ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک صیہونی رجیم کے خلاف کہیں بھی میزائل داغے گا۔  سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے آپریشن وعدہ صادق سراہتے ہوئے کہا: ایران کا ردعمل فلسطینی …

Read More »

دورہ پاکستان کے بعد میری سوچ پاکستان کے لئے مزید مثبت ہو گئی ہے، اہلیہ ایرانی صدر

ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، اسرئیل انسانیت پر مظالم ڈھا رہا ہے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جو کہ صدیوں پرانہ ہے ، اور یہ انسانیت کے خلاف ہے ۔  آج نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

آج استکبار کے خلاف مقاومت خطے کے جوانوں میں مقبول ہورہی ہے، صدر رئیسی

کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ آج خطے کے جوانوں میں استکبار مخالف مقاومت مقبول ہورہی ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا …

Read More »