Breaking News
Home / اخبار (page 10)

اخبار

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، پاکستانی وزیر دفاع

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نجی ٹی وی …

Read More »

صدر رئیسی کا دورہ سری لنکا، 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

کولمبو میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی حکام نے 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں میزبان ملک کے صدر سمیت اعلی حکام سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں صدر رئیسی نے میزبان …

Read More »

ایران سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے سری لنکا میں "اومااویا” ڈیم اور پاور پلانٹ کے کثیر الجہتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سری …

Read More »

مزدوروں سے ملاقات میں امام خامنہ ای : مغرب غزہ کی حمایت کو دہشت گردی بتاتا ہے اور اسی لیے اس نے ایران پر پابندیاں لگائي ہیں

. نے بدھ 24 اپریل 2024 کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں مزدوروں اور محنت کشوں سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں محنت کش طبقے کی کوشش، شرافت اور حوصلے کو سراہتے ہوئے ایک مزدور کے گھٹّے پڑے ہوئے ہاتھوں پر رسول …

Read More »

مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹرجمیلہ علم الہدیٰ نے دنیا کی مسلم خواتین بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین پر زور دیا کہ وہ اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر …

Read More »

پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں، صدر رئیسی

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے کلام کو ایران میں خصوصی پذیرائی حاصل ہے۔ پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی سابق مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ …

Read More »

ایرانی صدر کی مزار علامہ اقبال پر حاضری: پاکستان اور ایران کے دل ہمیشہ ایک ساتھ جڑے رہیں گے/ پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا

ایرانی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے، صیہونی قوتوں کیخلاف پاکستان کا مؤقف قابل دید ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان گہرا تعلق ہے۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی …

Read More »

غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نے غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بعد حماس غزہ پر حاکم ہوگی۔   کہا ہے کہ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ جب تک غزہ …

Read More »

عدالت طلبی اور دینداری امت مسلمہ کی مشترکہ خواہش ہے، صدر رئیسی

پاکستان میں دانشوروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ عدالت طلبی اور دینداری مسلمانوں کی مشترکہ خواہش ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران دانشورون کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ایران کو چاہتے ہیں …

Read More »