Breaking News
Home / اخبار / ایرانی فوٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی رہبر معظم سے ملاقات

ایرانی فوٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی رہبر معظم سے ملاقات

ایشیا کپ جیتنے والی ایرانی فوٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ نے رہبر معظم کے ساتھ ملاقات کی۔

  ایرانی فوٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

رہبر معظم نے ملاقات کے دوران ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی۔

یاد رہے کہ ایرانی فوٹسال ٹیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر تیرہویں مرتبہ ایشیا فوٹسال کپ اپنے نام کردیا تھا۔

They met Ayatollah Khamenei in Tehran on Wednesday.

The athletes won the 13th title in the AFC Futsal Asian Cup in Thailand on April 28.

Today’s meeting was also attended by Minister of Sports and Youth Kiomars Hashemi and President of Iran’s Football Federation Mahdi Taj.

Iran’s head coach, Vahid Shamsaei, has said that his men have the potential to go the distance at September’s FIFA Futsal World Uzbekistan 2024 after winning the title in the recent Asian games in Thailand.

The Iranian players had won their sixth consecutive match with a 4-1 victory over Thailand to lift their 13th title.

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے