Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر معظم انقلاب اسلامی

Tag Archives: رہبر معظم انقلاب اسلامی

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، …

Read More »

مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ

رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔   رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مغربی ممالک کے نوجوانوں کے نام دو کھلے خط لکھے تھے جس میں مغربی ممالک کی جانب …

Read More »

یوم معلم، طلباء کو "مردہ باد امریکہ” اور "مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

یوم معلم کے موقع پر اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ جوانوں کو "مردہ باد امریکہ” اور "مردہ باد اسرائیل” کے نعرے کی حقیقت سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔   یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اساتذہ اور …

Read More »

تہران ٹائمز کی رپورٹ؛ ایران کی دور اندیش قیادت نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بصیرت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو میزائل ٹیکنالوجی میں سرفہرست ممالک کی صف میں لاکھڑا کر دیا۔  ، قومی دفاع کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسٹریٹجک دور اندیشی کی بدولت ایک مضبوط …

Read More »

صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گے، رہبر معظم کا نماز عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب

نماز عیدالفطر کےا جتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔  تہران کے مصلائے امام خمینی میں …

Read More »

اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ اب محفوظ نہیں رہا، مشیر رہبر معظم انقلاب

شہدائے دمشق کی یاد میں منعقدہ تقریب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا کہ صیہونی دہشت گرد حکومت کا کوئی بھی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں اور مزاحمتی محاذ کسی بھی کارروائی کے لیے تیار ہے۔   جنرل یحیی رحیم صفوی نے تقریب سے خطاب میں شہداء …

Read More »

ایرانی حکومت کے اعلی حکام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛ دمشق حملے کے جواب میں صہیونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ماریں گے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بدلے اسرائیل کے منہ پر زوردار طمانچہ مارنے کا اعلان کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شام کو اعلی …

Read More »

انسٹاگرام پر رہبر معظم کا نیا اکاؤنٹ فعال ہوگیا

گذشتہ مہینے میٹا نے 50 لاکھ فالوورز والےسابقہ اکاؤنٹ کو بغیر کسی اطلاع کے بند کردیا تھا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا نیا اکاونٹ فعال کردیا ہے۔ گذشتہ مہینے انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے کوئی وجہ بتائے …

Read More »

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” کا اعزاز

رہبر معظم کی طرف سے تمغہ فتح ملنا سپاہ کی اطمینان بخش کارکردگی کی علامت ہے، جنرل سلامی  کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” عطا کیا ہے۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ …

Read More »