Breaking News
Home / اخبار / ایرانی ایندھن لیکر 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے

ایرانی ایندھن لیکر 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے

المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ20 ٹینکر ایرانی ایندھن لیکر لبنان پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہر ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر ایندھن موجود ہے۔

ایرانی ایندھن لیکر 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایندھن کے حامل ٹینکروں کے لبنان پہنچنے پر کل رات ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ میں ایندھن کے ٹینکروں کا لبنانی عوام کی جانب سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، لیکن کام میں سہولت پیدا کرنے کے لئے ہر قسم کے عوامی اجتماع سے پرہیز کی سفارش کرتا ہوں۔

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے