Breaking News
Home / Tag Archives: لبنان

Tag Archives: لبنان

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔  العالم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو جدید میزائلوں سے براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ عبرانی ذرائع نے …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70 فیصد صہیونی قیدی ہلاک ہوئے ہیں، حماس

حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کی بمباری سے 70 فیصد صہیونی قیدی ہلاک ہوچکے ہیں جنہیں حماس نے طوفان الاقصی کے دوران حراست میں لیا تھا۔  حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے لبنان کے المنار ٹی وی چینل کو انٹرویو …

Read More »

حزب اللہ کا صیہونی فوج کے کمانڈ سینٹر پر راکٹ حملہ، ذرائع

لبنان کی حزب اللہ نے کچھ ہی دیر پہلے صیہونی رجیم کے ایک اور فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔   المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنانی ذرائع نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ جنوبی …

Read More »

لبنان سے القسام کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہر

القسام بریگیڈ نے لبنان سے صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔  مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں دعوی کی اہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے …

Read More »

ایران کا ردعمل یقینی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دشمن ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بارے میں اپنے اندازوں میں غلطی اور حماقت کا شکار ہوگیا اور یہ مسئلہ ایران کے موقف اور اس ملک کی جانب سے متوقع ردعمل سے ظاہر ہوا ہے۔  ، لبنان میں حزب اللہ کے …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سربراہ نے کہا طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے لیکن امریکہ مدد کو آگیا۔   عالمی یوم القدس کی مناسبت سے لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں تاکید کی کہ اسلامی …

Read More »

حزب اللہ کا اسرائیل کے جاسوسی اڈے پر میزائل حملہ

لبنان کی حزب اللہ نے فلسطینی قوم اور مزاحمتی فورسز کی حمایت میں اسرائیلی رجیم کے جاسوسی اڈے "المطلہ” کو میزائل سے نشانہ بنایا۔  المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے جاسوسی اڈے …

Read More »

صیہونی فورسز کے خلاف حزب اللہ کی کاروائیاں

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی فورسز کے خلاف 3 نئی کارروائیاں کی ہیں۔  النشرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی فورسز کے خلاف مزید 3 کارروائیاں کی …

Read More »

اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاورزی کر رہا ہے، لبنان

اقوام متحدہ میں لبنان کے مندوب نے صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں اس ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس رجیم کو لبنان کے خلاف جارحیت بند کرنے اور قرارداد 1701 پر عمل درآمد کا پابند بنائے۔   المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »

حزب اللہ نے میرون بیس کو دوسری بار نشانہ بنایا

لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے مقبوضہ فسلطینی علاقوں کے سرحدی مقامات پر صیہونی فوج سے تعلق رکھنے والے میرون اڈے کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔   النشرہ ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک نیا بیان …

Read More »