Breaking News
Home / اخبار / چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی 

مطابق چین کی جانب سے بدھ سے شروع ہونے والی افغانستان کے معاملات پر وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔ کانفرنس میں ایران کے وزير خارجہ بھی شرکت کریں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی اس اجلاس کی صدارت کریں گے۔ 

کانفرنس میں ایران ، پاکستان ، روس، تاجیکستان، ترکمنستان اور ازبکستان کے وزیر خارجہ یا ان کے نمائندے شرکت کریں گے۔ 

چین کے صوبہ انہوئی کے شہر تن شی میں ہونے والی اس کانفرنس میں شریک ممالک کے وزرائے خارجہ افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات بھی کریں گے۔ 

چینی وزارت خارجہ کے مطابق، اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا اور قطر کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے