Breaking News
Home / اخبار / لبنان سے القسام کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہر

لبنان سے القسام کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہر

القسام بریگیڈ نے لبنان سے صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔

 مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں دعوی کی اہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے ہونے والے حملوں کے نتیجے میں صہیونی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے نتساریم میں واقع اسرائیل فوجی ٹھکانوں اور تنصیبات پر مختصر فاصلے تک مارکرنے والے میزائل رجوم اور مارٹر گولے داغے ہیں۔

گذشتہ کئی دنوں میں حزب اللہ نے بھی جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملوں میں شدت لائی ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے