Breaking News
Home / Tag Archives: حزب اللہ

Tag Archives: حزب اللہ

حزب اللہ کے مقبوضہ فلسطین کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملوں کی تصدیق کی ہے۔   خبررساں ذرائع نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین کے شمال …

Read More »

حزب اللہ کا صیہونی فوج کے کمانڈ سینٹر پر راکٹ حملہ، ذرائع

لبنان کی حزب اللہ نے کچھ ہی دیر پہلے صیہونی رجیم کے ایک اور فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔   المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنانی ذرائع نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ جنوبی …

Read More »

لبنان سے القسام کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہر

القسام بریگیڈ نے لبنان سے صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔  مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں دعوی کی اہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے …

Read More »

حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنی برتری ثابت کردی، فنانشل ٹائمز

"عرب العرامشہ” حملے کے بعد اسرائیل حزب اللہ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔   کہا ہے کہ فنانشل ٹائمز نے گذشتہ دنوں لبنانی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے "عرب العرامشہ” پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے حملے کو اسرائیلی جدید ٹیکنالوجی روکنے …

Read More »

حزب اللہ کی صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش، بیک وقت ایک سو میزائل داغے گئے

صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال کی جانب ایک سو راکٹ بیک وقت فائر کیے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کی جانب درجنوں …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب …

Read More »

حزب اللہ کا دو صہیونی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ

لبنانی تنظیم نے جمعہ کے دن مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں دو صہیونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔   لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ میں فلسطینی بے گناہ عوام کے خلاف جارحیت پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے شمالی فلسطین میں صہیونی فوج …

Read More »

دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کریں، حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے عالمی سطح پر مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑی تعداد میں ریلیوں میں شرکت کریں۔   لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم القدس کے …

Read More »

حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

لبنانی ذرائع نے سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈے پر حزب اللہ کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔  العہد ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے البغدادی اڈے پر حملہ کیا۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا …

Read More »

حزب اللہ نے کریات شمونہ کے رہائشیوں کو وارننگ دی، عبرانی ذرائع کا دعوی

عبرانی ذرائع کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے سرحدی قصبے کریات شمونہ کے رہائشیوں کو خبردار کیا گیا ہے۔   عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے قصبے کریات شمونہ کے رہائشیوں کو انتباہی پیغامات بھیجے ہیں۔ …

Read More »