Breaking News
Home / اخبار / حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

لبنانی ذرائع نے سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈے پر حزب اللہ کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔

 العہد ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے البغدادی اڈے پر حملہ کیا۔

حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے غزہ کے مزاحمتی عوام کی حمایت میں آج صیہونی فوج کے البغدادی اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے