Breaking News
Home / اخبار / ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی

ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں بروز ہفتہ عید ہو گی۔

  رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں قائم ہلال کمیٹوں کی رپورٹوں کی بنیاد پر رہبر انقلاب اسلامی کے نذدیک ماہ شوال کا چاند ثابت نہیں ہوا  ہے لہذا کل بروز جمعہ 30 رمضان اور عیدالفطر ہفتے کو ہوگی۔

تہران میں عید الفطر کی نماز مصلی امام خمینی (رح) میں بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے