Breaking News
Home / Tag Archives: حزب اللہ لبنان

Tag Archives: حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے حملے میں 18 صیہونی دہشت گرد فوجی زخمی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔   المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں اتوار کو دمشق پہنچے اور شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی نیز علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں اتوار کو دمشق پہنچے …

Read More »

کسی بھی غلطی کی صورت میں امریکہ کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، سربراہ انصاراللہ

عبدالملک الحوثی نے کہا کہ مغربی ممالک کا مظلوم فلسطینیوں کو امداد دینے کے بجائے ظالم صہیونی حکومت کو اسلحہ اور گولہ بارود دینا بے شرمی کی انتہا ہے۔  المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ماہ رجب کی آمد …

Read More »

حزب الله كا العاروری کے قتل پر تل ابیب كو اسٹریٹیجك سرپرائز

حزب الله نے حماس رہنما صالح العاروری کے قتل پر اپنے ابتدائی ردعمل میں تل ابیب كو مزاحمت كی ریڈ لائن عبور كرنے كی قیمت چكانے كے لئے میرون پہاڑی علاقے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔  : طوفان الاقصیٰ آپریشن کے تین ماه بعد بیروت میں …

Read More »

جنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، حزب اللہ کے 5 جوان شہید

لبنانی تنظیم نے صہیونی حملے میں پانچ مجاہدین کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔   لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے بیان جاری کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنانی سرحد پر حملہ کرکے پانچ حزب اللہ کے جوانوں کو شہید کردیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تنظیم …

Read More »

طوفان الاقصی کا 85 واں دن، فلسطین کے شمالی محاذ پر شدید جنگ

فلسطین کے شمالی علاقے میں صہیونی فورسز اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان مختلف مقامات پر گھمسان کی لڑائی ہورہی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں جارح صہیونی فورسز اور فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے درمیان شدید لڑائی ہورہی ہے۔ فلسطین کے …

Read More »

حزب اللہ کی جنگ میں انٹری کی صورت میں ہم اس مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت کے حکام سے یہ وعدہ نہیں کیا کہ اگر حزب اللہ تنازع میں شامل ہوتی ہے تو امریکہ بھی جنگ میں مداخلت کرے گا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے …

Read More »

لبنانی سرحد پر صہیونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

حزب اللہ لبنان نے الجلیل کے مغرب میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔  صہیونی چینل 12 نے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر صہیونی فورسز اور مقاومت کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ کریات شمونہ اور المنارہ میں شہریوں کو حکم دیا گیا ہے کہ محفوظ ٹھکانوں …

Read More »

حزب اللہ لبنان کا پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت

حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم علاقائی ممالک اور مقامی مذہبی تنظیموں اور تمام سیاسی اور مقبول گروہوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تکفیریوں اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو فروغ دیں۔  المنار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنان …

Read More »

گیس کا اخراج ابھی شروع نہیں ہوا/حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کو آگاہ کردیں!، اسرائیلی حکام

صہیونی ذرائع نے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ تل ابیب کے حکام نے امریکی ثالث ایموس ہوکسٹائن سے کہا ہے کہ وہ لبنانی فریق کو مطلع کریں کہ کاریش فیلڈ سے گیس نکالنے کا عمل شروع نہیں ہوا ہے۔  لبنانی نیوز چینل المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »