Breaking News
Home / اخبار (page 40)

اخبار

غزہ: القدس بریگیڈ کی صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی

قدس بریگیڈ نے غاصب صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے خان یونس شہر میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر پھنسے 6 صیہونی فوجیوں کو بم سے نشانہ بنایا۔ قبل …

Read More »

غزہ جنگ بندی: دوحہ کا ثالثی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنگ بندی اور غزہ کے لیے امداد بھیجنے کے حوالے سے مذاکرات کے عمل پر مؤقف اختیار کیا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے غزہ میں جنگ بندی کے کے لیے …

Read More »

ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح

روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانو! آگاہ ہوجاؤ، بہت سارے لوگ ہیں جن کو شب بیداری سے تھکن کے لئے علاوہ کچھ …

Read More »

قرآن سے انس کی محفل’ میں رہبر انقلاب کی تاکید قرآن کی تلاوت ایک مقدس فن، غزہ کی مدد ایک دینی فریضہ، صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام

ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگي میں منگل کی شام حسینیۂ امام خمینی میں ‘محفل انس با قرآن’ منعقد ہوئي۔   رہبر انقلاب اسلامی نے اس محفل کے اختتام پر اپنے خطاب میں قرآن مجید کی تلاوت کو …

Read More »

اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران

صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے …

Read More »

طوفان الاقصی، حماس کے خلاف شکست پر نتن یاہو اور افسران کو برطرف کیا جائے، صہیونی جنرل کا مطالبہ

اسحاق بریک نے کہا ہے کہ طوفا ن الاقصی میں شکست کے ذمہ دار اسرائیلی فوجی افسران کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔   صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی ریزرو فورسز کے سربراہ جنرل اسحاق بریک نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے …

Read More »

رمضان المبارک میں صہیونی جارحیت کے خلاف جوابی حملے جاری رہیں گے، عبدالملک الحوثی

انصاراللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف رمضان المبارک میں بھی حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔   المسیرہ نے کہا یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے رمضان المبارک میں بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل پر حملے جاری رکھنے کا …

Read More »

ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے مطابق اتوار کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے۔   رہبر معظم کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجت الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ ایران میں منگل کے روز پہلا روزہ ہوگا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

روزہ صحت کے لیے مفید/ مریضوں کو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے

جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق روزہ تمام مریضوں کے لیے نقصان دہ نہیں بلکہ بعض مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔  رمضان المبارک کی آمد پر لوگ مریضوں کے روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق جو لوگ ذیابیطس، ہائی بلڈ …

Read More »

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” کا اعزاز

رہبر معظم کی طرف سے تمغہ فتح ملنا سپاہ کی اطمینان بخش کارکردگی کی علامت ہے، جنرل سلامی  کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” عطا کیا ہے۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ …

Read More »