Breaking News
Home / اخبار (page 60)

اخبار

سعودی عرب کی یمن پر توپ خانے سے گولہ باری

ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں سعودی عرب نے توپ خانے کی مدد سے یمنی علاقوں پر گولے برسائے ہیں۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے بھاری توپ خانے کی …

Read More »

صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے پارلیمنٹ میں ہلہ بول دیا، ذرائع

حماس کے ہاتھوں گرفتار اسرائیلی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے صہیونی کابینہ کے اجلاس پر دھاوا بول دیا۔   ٹائمز آف اسرائیل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  حماس کی طرف سے طوفان الاقصیٰ کارروائی میں پکڑے گئے اسرائیلی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی فنانس کمیٹی …

Read More »

تہران، شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی آخری رسومات میں عوام کی بھرپور شرکت

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے تین فوجی مشیروں کی آخری رسومات ایران کے دارالحکومت میں ادا کردی گئیں، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔   شام کے دارالحکومت دمشق …

Read More »

حزب اللہ کے حملے، اسرائیلی فوج کو جانی نقصانات

سرحدی علاقوں پر حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیلی فوج کی تنصیبات تباہ ہونے کے علاوہ جانی نقصان ہوا ہے۔   المیادین نے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر صہیونی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرعیت قصبے میں حزب اللہ …

Read More »

سعودی عرب کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ کے مکینوں کی نقل مکانی کی مخالفت پر زور

سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرنے کے ساتھ غزہ کے خلاف فوری جنگ بندی پر زور دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے اناطولیہ …

Read More »

ایران، ثریا سیٹلائٹ کے سگنلز زمین پر کامیابی سے ملنے شروع

اسلامی جمہوریہ ایران کے رواں ہفتے کو خلاء میں بھیجے گئے ثریا سیٹلائٹ نے سگنلز کو مؤثر طریقے سے زمین پر بھیجنا شروع کیا ہے جو کہ اس کے خلائی مشن میں ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔   اسلامی جمہوریہ ایران کے رواں ہفتے کو خلاء میں بھیجے گئے ثریا …

Read More »

پاکستان اور ایران کے بہترین تعلقات سے دشمنوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں

سابق پاکستانی سفیر رفعت مسعود نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات سے دشمنوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔  تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات دوبارہ معمول پر آنے کے بعد پاکستانی …

Read More »

اگر اقوام متحدہ میں ویٹو پاور نہ ہوتی تو آج غزہ میں اتنے جانی نقصانات نہ ہوتے، ایران

ایرانی صدر کے معاون نے کہا کہ اگر اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق نہ ہوتا تو بہت سی فلسطینی خواتین اور بچے جنگی جارحیت اور بربریت کا شکار نہ ہوتے۔  ، ایرانی صدر کے معاون سیکرٹری محمد مخبر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس سے ناوابستہ ممالک …

Read More »

یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے

یمنی صوبہ الحدیدہ میں ائیرپورٹ کے نزدیک واقع فوجی مرکز پر میزائل حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔  الجزیرہ نے کہا ہے کہ مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ میں واقع فوجی مرکز الجبنہ پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ یمنی ذرائع ابلاغ میں اب تک صرف ابتدائی معلومات سامنے …

Read More »

دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے۔ ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر غاصب صہیونی حملے میں ایران کے …

Read More »