Breaking News
Home / اخبار / دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے۔

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر غاصب صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں شام میں آئی آر جی سی کے انٹیلیجنس افسر اور ان کے جانشین سمیت شام میں پاسداران انقلاب اسلامی کے دو دیگر عہدیدار شہید ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند گھنٹے قبل شامی میڈیا نے دمشق کے رہائشی علاقے "المزہ” پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی خبر دی تھی۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے