Breaking News
Home / Tag Archives: غاصب صہیونی

Tag Archives: غاصب صہیونی

دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے۔ ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر غاصب صہیونی حملے میں ایران کے …

Read More »

طوفان الاقصٰی ایک مکمل فلسطینی کاروائی ہے، جس کے تمام مراحل فلسطینی مقاومت کے انتظام سے انجام پائے ہیں۔۔۔ جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا: طوفان الاقصٰی آپریشن مکمل فلسطینی آپریشن ہے جس کے تمام مراحل فلسطینی مقاومت کے پروگرام اور تدبیر سے انجام کو پہنچے ہیں۔  ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے شہید جنرل …

Read More »

جنرل موسوی پر حملہ، ایرانی جوانوں کا قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے باہر صیونی حکومت کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے جنرل موسوی پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیتے ہوئے ایرانی حکومت سے اپیل کی کہ اس حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے۔   شام میں صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر میجر جنرل سید رضی …

Read More »

غزہ کو ملیامیٹ کرکے عجائب گھر بنادیا جائے، صہیونی مئیر کی شرانگیزی

غاصب صہیونی شہر متولا کے مئیر نے شرانگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کو قتل کرکے شہر کو ملیامیٹ کیا جائے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ مقبوضہ شہر متولا کے مئیر ڈیوڈ آزولای نے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی بیان …

Read More »

ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں

فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔   غاصب صہیونی حکومت غزہ کے مستحقین کو ایران کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان پہنچنے میں مسلسل رکاوٹ ڈال …

Read More »

فلسطین، صہیونی سیکورٹی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ

غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں نہتے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے گولے فائر کئے۔  فلسطین الیوم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی افواج نے مقبوضہ فلسطین میں مظلوم عوام کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔ شعفاط کیمپ پر آنسو گیس اور …

Read More »

غاصب اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار ہیں، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صہیونی حکومت کو سمندری سرحدی حد بندی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ حزب اللہ کسی بھی اقدام کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے۔  حزب اللہ لبنان کے …

Read More »

اسرائیل آئندہ 25 سالوں تک نہیں رہے گا، غاصب صہیونی آباد کار، صہیونی ٹی وی چینل کی سروے رپورٹ

غاصب صہیونی آباد کاروں کے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل (صہیونی حکومت) اگلے 25 سالوں تک نہیں رہے گی۔  عربی خبری ادارے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غاصب صہیونی آباد کاروں کے ایک نئے سروے کے نتائج …

Read More »

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کی اسرائيلی وزیر اعظم کی میزبانی پر متحدہ عرب امارات کی مذمت

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت دینے اور اس کی میزبانی کرنے پر امارات کی شدید انفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے …

Read More »

غاصب صہیونی حکومت کے صدر ترکی پہنچ گئے

اسرائيل کے صدر ترکی پہنچ گئے ہیں سن 2008 کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے کسی اعلی عہدیدار کا ترکی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے صدراسحاق ہرٹزوک ترکی پہنچ گئے ہیں سن 2008 کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے کسی …

Read More »