Breaking News
Home / اخبار / یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے

یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے

یمنی صوبہ الحدیدہ میں ائیرپورٹ کے نزدیک واقع فوجی مرکز پر میزائل حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

 الجزیرہ نے کہا ہے کہ مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ میں واقع فوجی مرکز الجبنہ پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

یمنی ذرائع ابلاغ میں اب تک صرف ابتدائی معلومات سامنے آئی ہیں جبکہ تفصیلات کے لئے اعلی حکام سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

اس سے پہلے امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ سمندری کشتیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے امریکی فوج نے یمنی فوج کی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن

روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے