Breaking News
Home / اخبار / شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، شہید صدر رئیسی کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، شہید صدر رئیسی کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

شنگھائی تعاون کونسل وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

  اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران شہید آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی یاد میں شرکاء نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

یاد رہے کہ شہید صدر رئیسی اور ان کے قافلے کو مشرقی آذربائجان کے سرحدی علاقے میں پرواز کے دوران فضائی حادثہ پیش آیا تھا جس میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

About خاکسار

Check Also

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے باضمیر طلباء کے نام آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا محبت بھرا خط

آیت اللہ سید علی خامنہ ای     .  The loving letter of Ayatollah Seyed …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے