Breaking News
Home / اخبار / روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے

روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔

 پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔ وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، امید ہے سعودی عرب میں ہمارے حجاج کاخاص خیال رکھا جائے گا۔

دوسری جانب عازمین حج کی پاکستان سے سعودی عرب روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، پہلی حج پرواز آج صبح 4 بجے کراچی سے مدینہ روانہ ہوگی۔

پی آئی اے کی پرواز 330 عازمین حج کو لیکر کراچی سے مدینہ روانہ ہوگی۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے