Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا

امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔  عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا …

Read More »

ایران اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا، ترجمان وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے تہران اور اسلام آباد کا میکنزم مضبوط ہو گیا ہے۔   وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایران اور پاکستان کے …

Read More »

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان: امریکی سامراج کے دباو کے باوجود صدرِایران کا دورہِ پاکستان کامیاب رہا/ ہم امریکیوں کے غلام نہیں

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ ایران دو دن کے دورہ کے بعد تیسرے روز سری لنکا روانہ ہوگئے ۔اگرچہ دو دن اس سفر کے …

Read More »

دورہ پاکستان کے بعد میری سوچ پاکستان کے لئے مزید مثبت ہو گئی ہے، اہلیہ ایرانی صدر

ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، اسرئیل انسانیت پر مظالم ڈھا رہا ہے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جو کہ صدیوں پرانہ ہے ، اور یہ انسانیت کے خلاف ہے ۔  آج نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، پاکستانی وزیر دفاع

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نجی ٹی وی …

Read More »

ایرانی صدر کی مزار علامہ اقبال پر حاضری: پاکستان اور ایران کے دل ہمیشہ ایک ساتھ جڑے رہیں گے/ پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا

ایرانی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے، صیہونی قوتوں کیخلاف پاکستان کا مؤقف قابل دید ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان گہرا تعلق ہے۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی میڈیا کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی۔ ذرائع …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق گوادر سے ایرانی سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر ہو گی۔ …

Read More »

پاکستان، فقہ جعفریہ کے مطابق امسال 400 روپے فطرہ ہے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے 400 روپے، زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے 1050 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔   وفاق ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے …

Read More »