Breaking News
Home / اخبار / بحران میں اضافہ، نتن یاہو کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور

بحران میں اضافہ، نتن یاہو کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور

غاصب صہیونی حکومت کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انتہاپسند وزیر اعظم ایک مرتبہ پھر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منگل کو منعقد ہوگا۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب حکومت کو درپیش اندرونی بحرانی اور سیاسی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے نتن یاہو نے کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

صہیونی حکومتی ٹی وی چینل 13 نے بھی ان خبروں کی تصدیق کی ہے کہ صہیونی وزراء نے آج شام کو میٹنگ میں طے کی ہے کہ منگل کے دن کابینہ کا اجلاس بلایا جائے گا۔ چینل نے وزراء کی میٹنگ کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے