Breaking News
Home / Tag Archives: نتن یاہو

Tag Archives: نتن یاہو

شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئے، انتہاپسند صہیونی وزیر کا اعتراف

انتہاپسند وزیر خزانہ اسموتریچ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج اسرائیلی عوام کی حفاظت میں ناکام ہیں۔   نتن یاہو کی کابینہ کے انتہاپسند اسموتریچ نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے حملوں کے مقابلے میں صہیونی حکومت اور فوج کو اسرائیلی عوام کی حفاظت میں بری طرح ناکامی …

Read More »

صہیونی وزیرجنگ کا نتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباو

گیلانت نے نتن یاہو پر کابینہ میں جنگ بندی کے فیصلے کو قبول کرنے پر دباو بڑھانا شروع کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے دباو بڑھ رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیرجنگ گیلانت نے نتن یاہو …

Read More »

غزہ میں شکست درپیش، نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ پر اصرار کررہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم

سابق صہیونی وزیراعظم اولمرٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکے گا نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ جاری رکھنے پر مصر ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے …

Read More »

طوفان الاقصی، صہیونیوں کی اکثریت نتن یاہو کی حکمت عملی سے نالاں

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق 68 فیصد صہیونی عوام نتن یاہو کی حکمت عملی سے مطمئن نہیں ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد غزہ کی جنگ کے حوالے سے نتن یاہو کی حکمت عملی سے اسرائیلی عوام مطمئن نہیں ہیں۔ اسرائیلی …

Read More »

غزہ کی جنگ میں شکست کا سامنا ہے، اعتراف کا دبے الفاظ میں اعتراف

صہیونی وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں ابھی تک قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔   رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کی عالمی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی جنگ کے …

Read More »

نتن یاہو کابینہ کا اجلاس ہنگاموں کی نذر، وزراء آپس میں لڑ پڑے

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کابینہ کا اجلاس ہنگامے اور شور و شرابے کی نذر ہوگیا  المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں جنگی اہداف کے حصول میں ناکامی اور صہیونی فورسز کو ہونے والے نقصانات کی وجہ سے نتن یاہو کو اندرونی اور بیرونی سطح …

Read More »

صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کے درمیان گہرے اختلافات پائے جاتے ہیں، اسرائیلی ٹی وی

نت یاہو اور یواو گیلانت کے درمیان غزہ کی جنگ اور حماس کے خلاف کاروائی کے مسئلے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔   صہیونی چینل 12 نے غزہ کے خلاف جنگ میں ناکامی کے بعد صہیونی حکومت میں پھوٹ پڑنے اور اعلی حکام کے درمیان مختلف معاملات پر شدید …

Read More »

مجھ سمیت سب کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگا، نتن یاہو

صہیونی وزیراعظم نے اب تک مقاومت کے خلاف جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے خلاف زمینی جنگ کا فیصلہ کرچکا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایک خطاب کے دوران دعوی کیا کہ صہیونی فوج غزہ …

Read More »

نتن یاہو کی امریکہ روانگی کے موقع پر بن گوریان ائیرپورٹ پر مظاہرے کا اعلان

متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر شدت پسند صہیونیوں نے نتن یاہو کی امریکہ روانگی کے موقع پر بن گوریان ائیرپورٹ پر احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے۔   فلسطینی خبری ویب شہاب نیوز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ آج رات صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کی متنازعہ …

Read More »

نتن یاہو کی کمزوری اور بزدلی سے اسرائیل سقوط کی جانب گامزن ہے، صہیونی اخبار

صہیونی اخبار ہارٹز نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو کمزور اور بزدل قرار دیا جس کی بات اپنے گھر میں بھی کوئی نہیں سنتا ہے۔   رائ الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی اخبار ہارٹز نے مقبوضہ فلسطین کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے …

Read More »