Breaking News
Home / اخبار (page 70)

اخبار

رہبر انقلاب اسلامی تقریبا سو دن بعد غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست کی پیش بینی عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے 9 جنوری سنہ 1978 کے تاریخی قیام کی برسی پر اس شہر سے آئے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس موقع پر کرمان میں ہوئے غم انگيز سانحے کی طرف اشارہ کرتے …

Read More »

لبنان، حزب الله کے سینئر کمانڈر کی تشییع جنازہ، ہزاروں سوگواروں کی شرکت

حزب اللہ کے ایک سینئر رکن نے شہید "وسام طویل” کی تشییع جنازہ میں شریک سوگواروں سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ شہید حاج جواد ( وسام طویل) نے شہادت کے متمنی ہزاروں مجاہدین کی تربیت کی اور اپنے شہید ساتھیوں سے جاملے۔ ہم دشمن سے صرف میزائلوں اور ڈرون کی …

Read More »

صیہونی رجیم تمام تر قتل عام کے باوجود اپنے اہداف میں ناکام رہی، حماس سربراہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ مسلم علما کی عالمی یونین کانفرنس سے خطاب کیا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تحریک حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہنیہ نے دوحہ میں عالمی انجمن علمائے اسلام کی …

Read More »

صہیونی عوام کی اکثریت نتن یاہو کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اسرائیلی ادارے کی سروے رپورٹ

صہیونی ادارے نے سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ 64 فیصد اسرائیلی غزہ کے خلاف جنگ میں نتن یاہو کی حکمت عملی سے مطمئن نہیں۔   صہیونی ادارے نے غزہ میں صہیونی حکومت کی حکمت عملی اور کارکردگی کے حوالے سے اسرائیلی عوام کے درمیان سروے کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان: آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی رحلت پاکستانی قوم اور حوزہ ہائے علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے

مفسر قرآن،محقق و مصنف آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پاکستانی قوم اور حوزہ ھائے علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔   امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تعزیتی پیغام میں کہا کہ مفسر قرآن،محقق و مصنف،مربی …

Read More »

غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا

مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی حملہ آوروں کے خلاف جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک کیا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ کی پٹی  میں چار صیہونی فوجیوں کو اسنائپر  سے نشانہ بنایا جب کہ جنوبی غزہ کے شہر خانیونس میں …

Read More »

صہیونی قصبوں پر مقاومتی تنظیموں کے حملے

غزہ سے ملحقہ صہیونی آبادیوں پر القسام بریگیڈ کے حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطین کے مختلف شہروں پر صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں مقاومتی تنظیموں نے صہیونی آبادیوں پر میزائلوں اور راکٹوں سے …

Read More »

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید

حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل” (حاج جواد) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔  عہد ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے خربہ سالم میں مزاحمت کے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل کی شہادت کی …

Read More »

2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟

اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔   یمن کی انصار اللہ کے سربراہ …

Read More »

طوفان الاقصیٰ فلسطین کی اسرائیل مخالف لڑائی میں اہم موڑ ثابت ہوا، جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کا آپریشن طوفان الاقصیٰ قابض حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی لڑائی میں ایک اہم موڑ کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے آپریشن میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے …

Read More »