Breaking News
Home / اخبار / حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے، العباد اور جل العالم کو نشانہ بنایا

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے، العباد اور جل العالم کو نشانہ بنایا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی ٹھکانے جل العالم اور العباد کو نئے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

 لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے جاری کردہ دو الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں آج صبح مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے دو اہم ٹھکانوں العباد اور جل العالم کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

دوسری طرف صہیونی میڈیا نے بھی اطلاع دی ہے کہ لبنان سے شمالی مقبوضہ علاقوں کے قصبے مغربی الجلیل پر تقریباً 15 راکٹ داغے گئے۔

About خاکسار

Check Also

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے