Breaking News
Home / اخبار / غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا

غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا

مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی حملہ آوروں کے خلاف جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک کیا۔

  الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ کی پٹی  میں چار صیہونی فوجیوں کو اسنائپر  سے نشانہ بنایا جب کہ جنوبی غزہ کے شہر خانیونس میں صیہونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو یاسین 105 میزائل سے اڑایا۔

دوسری جانب فلسطین کی المجاہدین بریگیڈز نے بھی غزہ شہر میں قابض افواج اور ان کے فوجی ساز و سامان کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے