Breaking News
Home / اخبار / صدر رئیسی کی نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کو مبارکباد

صدر رئیسی کی نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کو مبارکباد

صدر رئیسی نے شہبازشریف کو پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے ایک پیغام میں پاکستان کے نومنتخب صدر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے تاکید کہ ایران کی پالیسی یہ ہے تمام ممالک مخصوصا ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مزید بڑھایا جائے۔ پاکستان اسلامی اور برادر ملک ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی حکومت ملک میں ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے عزم و ارادے سے کام کرے گی

About خاکسار

Check Also

آج مغرب میں شرافت اور شرارت ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے مغربی ممالک میں طلباء کی تحریک کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے