Breaking News
Home / Tag Archives: ایرانی صدر

Tag Archives: ایرانی صدر

اسلام میں توحید کے بعد سب سے زیادہ عدالت پر زور دیا گیا ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے امام رضا بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے زندگی کے تمام شعبوں میں عدالت پر بہت زور دیا ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے امام رضا بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی خطاب میں کہا ہے کہ اسلام میں توحید …

Read More »

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر پہلے قم پہنچ گئے ہیں جہاں عوام کی بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر کچھ دیر پہلے قم پہنچ گئے ہیں۔ اس وقت …

Read More »

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، …

Read More »

آج مغرب میں شرافت اور شرارت ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے مغربی ممالک میں طلباء کی تحریک کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے مغرب میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے مغربی …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان: امریکی سامراج کے دباو کے باوجود صدرِایران کا دورہِ پاکستان کامیاب رہا/ ہم امریکیوں کے غلام نہیں

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ ایران دو دن کے دورہ کے بعد تیسرے روز سری لنکا روانہ ہوگئے ۔اگرچہ دو دن اس سفر کے …

Read More »

آج استکبار کے خلاف مقاومت خطے کے جوانوں میں مقبول ہورہی ہے، صدر رئیسی

کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ آج خطے کے جوانوں میں استکبار مخالف مقاومت مقبول ہورہی ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا …

Read More »

صدر رئیسی کا دورہ سری لنکا، 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

کولمبو میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی حکام نے 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں میزبان ملک کے صدر سمیت اعلی حکام سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں صدر رئیسی نے میزبان …

Read More »

عدالت طلبی اور دینداری امت مسلمہ کی مشترکہ خواہش ہے، صدر رئیسی

پاکستان میں دانشوروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ عدالت طلبی اور دینداری مسلمانوں کی مشترکہ خواہش ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران دانشورون کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ایران کو چاہتے ہیں …

Read More »

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر

پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام، غزہ کے عوام کی نسل کشی ہو رہی ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی صدر کی اہلیہ  نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے …

Read More »