Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔

  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی صدر کی اہلیہ  نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ نے یتیم بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے