Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطینی عوام

Tag Archives: فلسطینی عوام

ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی صدر کی اہلیہ  نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے …

Read More »

امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا،

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں امریکیوں نے شکاگو ائیرپورٹ کو بند کردیا۔   غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے فلسطینیوں …

Read More »

ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ؛ مقاومتی رہنما آزادی بیت المقدس کا ہر اول دستہ ہیں

صدر رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقاومتی رہنماؤں نے عوام کے شانہ بشانہ آزادی بیت المقدس کی راہ میں بڑی قربانی دی ہے۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کے جرائم اور مزاحمتی محاذ کی تشکیل

فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم اور نسل کشی کے خلاف خطے میں مزاحمتی محاذ کی تشکیل ایک لازمی اور ضروری جوابی اقدام ہے۔   فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم اور نسل کشی کے خلاف ایک لازمی اور ضروری جوابی اقدام کے طور پر (سیاسی، …

Read More »

صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے

لبنانی مقاومتی تنظیم نے سرحدی علاقوں میں حملوں میں شدت لاتے ہوئے ایک گھنٹے میں چھےصہیونی چوکیوں پر حملے کئے ہیں۔   مطابق لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ تنظیم …

Read More »

اقوام متحدہ، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا

سیکورٹی کونسل کے 13 اراکین کی حمایت کے باوجود امریکی ویٹو کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد مسترد ہوگئی۔  روسیا الیوم نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے …

Read More »

برطانیہ ہی فلسطینیوں کے طویل مصائب کا سبب بنا ہے، ایرانی مندوب

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے فلسطینی عوام کے مصائب میں برطانیہ کے بنیادی کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔   اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے فلسطینی عوام کے مصائب میں برطانیہ کے بنیادی کردار …

Read More »

پاکستانی معروف محقق ؛ حزب اللہ اسرائیل اور مستکبرین سے مقابلہ کرنے کے لئے کافی ہے/اسرائیل جلد نابود ہوگا

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد نے سے گفتگو میں کہا کہ مسلم ممالک میں آج قرآن پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینیوں کے لئے آواز نہیں اٹھ رہی ہے البتہ حزب اللہ جیسی تنظیمیں اسرائیل اور مستکبرین سے مقابلہ کرنے کے لئے کافی ہیں۔  غزہ پر صہیونی …

Read More »

او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو منظم ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا

تنطیم تعاون اسلامی ( او آئی سی ) نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا …

Read More »

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، پاکستانی آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، …

Read More »