Breaking News
Home / اخبار / امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا،

امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا،

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں امریکیوں نے شکاگو ائیرپورٹ کو بند کردیا۔

  غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر احتجاج کیا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستوں کو بند کرکے ہوائی اڈے کو معطل کردیا۔

About خاکسار

Check Also

تل ابیب، ہزاروں صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، استعفی کا مطالبہ

مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف صہیونیوں کے مظاہرے کرتے ہوئے صہیونی عوام نتن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے