Breaking News
Home / اخبار / جبر اور گرفتاریوں کے بجائے سیاسی حل کے لئے تلاش کرے، پاکستانی صدر

جبر اور گرفتاریوں کے بجائے سیاسی حل کے لئے تلاش کرے، پاکستانی صدر

صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا چاہیے اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔

 نقل کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ احتجاج ہرشہری کا آئینی حق ہے لیکن احتجاج ہمیشہ قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ کچھ شرپسندوں نے جس طرح سرکاری املاک اور فوجی عمارتوں کو نقصان پہنچایا وہ قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری اورانہیں زد و کوب کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کاضیاع باعث تشویش اور افسوسناک  ہے۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا چاہیے اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ توقع ہے کہ حالات بہتر ہوں گے۔ تمام شہریوں سے پرامن رہنے کی  اپیل کرتا ہوں۔

About خاکسار

Check Also

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے