Breaking News
Home / اخبار / حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید

حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل” (حاج جواد) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

 عہد ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے خربہ سالم میں مزاحمت کے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

خبر رساں ذرائع نے کچھ دیر پہلے ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے ایک فیلڈ کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی تھی۔

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید+ تصاویر

اس سلسلے میں حزب اللہ کے بیان کا متن حسب ذیل ہے۔

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِیمِ

{مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَی نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلاً} – صَدَقَ الله العَلیّ العَظِیم

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ، جنوبی لبنان کے قصبے خربہ سالم میں اپنے مجاہد کمانڈر "وسام حسن طویل کی شہادت پر سوگوار ہے جو راہ قدس میں قربان ہوئے۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے