Breaking News
Home / Tag Archives: جنوبی لبنان

Tag Archives: جنوبی لبنان

جنوبی لبنان پر صہیونی فورسز کا حملہ، رہائشی مکانات کو نقصان

صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان میں رہائشی علاقوں کو توپخانے اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔   لبنانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں صہیونی فورسز نے توپخانے اور جنگی طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ المیادین کے مطابق صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے …

Read More »

یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ

یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔  الجزیرہ نیوز چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »

حزب اللہ کا فیلڈ کمانڈر شہید

حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل” (حاج جواد) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔  عہد ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے خربہ سالم میں مزاحمت کے فیلڈ کمانڈر وسام حسن الطویل کی شہادت کی …

Read More »

صہیونی فوج کا جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ

صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں الشرقیہ اور الصیدا میں شہریوں پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کیا ہے۔   صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملوں کے جواب میں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ …

Read More »

اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار

مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے …

Read More »

اسلامی جہاد کا تل ابیب کے نازیوں کو شکست دینے کے لیے مزاحمت پر زور

فلسطینی تحریک اسلامی جہاد نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو شکست دینے کے لیے مزاحمت اور استقامت کے آپشن پر زور دیا۔  فلسطین الیوم کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی اسلامی جہاد نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے: مزاحمت اور استقامت کا آپشن تل ابیب، وائٹ ہاؤس، پینٹاگون …

Read More »

لبنانی سرحد پر صہیونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

حزب اللہ لبنان نے الجلیل کے مغرب میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔  صہیونی چینل 12 نے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر صہیونی فورسز اور مقاومت کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ کریات شمونہ اور المنارہ میں شہریوں کو حکم دیا گیا ہے کہ محفوظ ٹھکانوں …

Read More »