Breaking News
Home / اخبار (page 50)

اخبار

دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔  المسیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے دو منفرد کارروائیوں کے دوران دو امریکی بحری …

Read More »

یمنی افواج کی دبنگ کاروائی، برطانوی کشتی اور امریکی ڈرون کو مار گرایا

باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ہاتھوں الحدیدہ میں فوجی ڈرون مار گرائے جانے پر امریکی فوجی حکام سکتے میں ہیں۔ جب کہ خلیج عدن میں جس برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا اس میں امونیا تھا۔   باخبر ذرائع نے المیادین ٹی وی چینل …

Read More »

ایران، صدر رئیسی کا ٹیکنالوجی مصنوعات کی نمائش کا دورہ

 ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ایران ہاؤس آف انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی (iHiT) کے زیر اہتمام سائنسی ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔ یہ نمائش آج تہران کے بین الاقوامی نمائشی مرکز میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں جیسے زرعی مشینری، ٹرانسپورٹ، پانی اور توانائی، …

Read More »

كاظمي قمي: الدفاع عن كيان الشعب الأفغاني هو أساس الدبلوماسية الإيرانية

أكد الممثل الخاص لرئيس الجمهورية الإيرانية لشؤون أفغانستان "حسن كاظمي قمي” على أنّ "الدفاع عن كيان جميع فئات الشعب الأفغاني هو أساس الدبلوماسية الإيرانية”.  أنّه أعلن "حسن كاظمي قمي” عبر حسابه الشخصي في الفضاء الافتراضي اليوم الأحد، عن إجراء حوار مفصل ومفيد وصريح مع ممثل حكومة تصريف الأعمال الأفغانية في …

Read More »

ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں بڑھانے پر زور دیا۔  نووستی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ بیجنگ چاہتا ہے کہ عالمی برادری ایک آزاد فلسطینی ریاست کے …

Read More »

غزہ میں فوری جنگ بندی اور امدادی اشیاء بھیجنے کی ضرورت ہے، سعودی وزیرخارجہ

جرمنی میں ہونے والے اجلاس کے دوران فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں جاری بحران کو ختم کرتے ہوئے فوری امدادی اشیاء کی ترسیل یقینی بنائی جائے۔  سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔ …

Read More »

طوفان الاقصی نے صیہونی رجیم کی بنیادیں ہلا دیں، حزب اللہ

حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے نہتے شہریوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم سے پہنچنے والے مصائب و آلام کے باوجود قابض فوج پر فتح حاصل کی ہے۔   شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں حزب اللہ کے شہید کمانڈروں کی یادگاری …

Read More »

بھارت میں آتشبازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔  بھارتی نیوز ایجنسی آکاشوانی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تامل ناڈو کے علاقے ویمبا کوٹائی میں قائم آشبازی کا سامان بنانے والی فیکڑی میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے گھر …

Read More »

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

ایرانی صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔   ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔ تبریز کے عوام کے تاریخی …

Read More »

یورپ افغانستان میں امدادی کاموں کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرنا چھوڑدے، ایران

ایرانی نمائندہ برائے افغان امور نے افغانستان میں یورپی ممالک کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ امدادی کاموں کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال نہ کرے۔  ، افغانستان کے امور کے لئے ایرانی نمائندے حسن کاظمی قمی نے یورپی یونین کے ہم منصب سے …

Read More »