Breaking News
Home / اخبار (page 61)

اخبار

پاکستان میں انتخابات کا ماحول گرم/ درجنوں جماعتیں اور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کے لئے میدان میں آگئے

پاکستان کے عوام کل جمعرات کو ملک کی قومی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالیں گے۔ یہ انتخابات سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید دباو اور ملک کے سیاسی ماحول میں گہماگہمی کے ساتھ ہوں گے۔ اس الیکشن کا نتیجہ اگلے پانچ …

Read More »

عمران خان، پرویز الہیٰ نے ووٹ کاسٹ کردیا؛ شیخ رشید اورشاہ محمود محروم

سینٹرل جیل اڈیالہ میں پوسٹل بیلٹ پر پولنگ مکمل ہوگئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ پر اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔   حوالے سے نقل کیا ہے کہ سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے بھی پوسٹل بیلٹ پر ووٹ کاسٹ کیا جبکہ جیل انتظامیہ …

Read More »

اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 صہیونی یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں، صہیونی فوج کا اعتراف

صہیونی فورسز نے غزہ پر جارحانہ حملوں کی زد میں آکر بڑی تعداد میں صہیونی یرغمالیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ پر جارحیت کے دوران حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ …

Read More »

ایران کے ساتھ بحری تصادم نہیں چاہتے، امریکہ

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر طویل مدت تک حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔  الجزیرہ نے امریکی محکمہ دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر طویل مدت تک حملے …

Read More »

انقلاب اسلامی کے بعد ایران کی دفاعی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

ایران نے انقلاب اسلامی کے بعد ملکی سائنسدانوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ کرتے ہوئے فضائیہ، بحریہ اور زمینی فوج کو جدید نوعیت کے ہتھیاروں سے مسلح کردیا ہے، مختلف اقسام کے میزائل، ڈرون طیاروں اور دفاعی سسٹم میں ایران خودکفیل ہوگیا ہے۔ ؛ اسلامی جمہوری ایران کی اہم ترین خصوصیات …

Read More »

خودمختار فلسطین کے قیام کےبغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے، سعودی عرب

سعودی وزارت خارجہ نے رسمی طور پر بیان میں فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر دوبارہ تاکید کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان …

Read More »

دنیا پر امریکی حکمرانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی

امریکی ماہر سیاسیات دنیا پر امریکی حکمرانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی الباما یونیورسٹی کے پروفیسر نے دنیا پر امریکی راج کو لاحق خطرات کے بارے میں کہا کہ یہ سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا، اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کے لئے امریکی فوجی اقدامات سے دنیا …

Read More »

دشمن ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دے رہے ہیں، صدر رئیسی کا ملکی ترقی کانفرنس سے خطاب

صدر رئیسی نے انقلاب اسلامی کے بعد زندگی کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن عالمی میڈیا پر اپنی اجارہ داری کے بل بوتے پر ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔   ایران کے …

Read More »

بھارت میں معروف عالم دین سلمان ازہری کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت میں معروف اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مفتی سلمان ازہری پر 31 جنوری کو ایک دینی پروگرام کے دوران اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں ممبئی میں ان کے گھر سے …

Read More »