Breaking News
Home / اخبار / ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا

ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے مطابق اتوار کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے۔

  رہبر معظم کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجت الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ ایران میں منگل کے روز پہلا روزہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اتوار 10 مارچ کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے لہذا ملک میں ماہ رمضان کا پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہوگا۔

خلیج فارس کے ممالک میں اتوار کو چاند دیکھیں گے۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے