Breaking News
Home / Tag Archives: ماہ رمضان

Tag Archives: ماہ رمضان

ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح

ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔   رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما …

Read More »

ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح

ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔  رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور …

Read More »

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔ اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے …

Read More »

غزہ میں دشمن شکست سے دوچار، فلسطینیوں کی مقاومت دنیا والوں کے لئے سبق ہے، حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ نے ماہ رمضان کے حوالے سے اپنے پیغام کے ضمن میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی میں فسلطینی کامیاب ہوئےاور صہیونی مبصرین اسرائیل کی اسٹریٹیجک شکست کا اعتراف کررہے ہیں۔  العہد کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ماہ …

Read More »

ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح

روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانو! آگاہ ہوجاؤ، بہت سارے لوگ ہیں جن کو شب بیداری سے تھکن کے لئے علاوہ کچھ …

Read More »

ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے مطابق اتوار کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے۔   رہبر معظم کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجت الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ ایران میں منگل کے روز پہلا روزہ ہوگا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی پیشن گوئی

آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کی طرف سے عراق میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل 12 مارچ کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے۔   کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی مقدس شہر نجف اشرف میں مقیم آیت اللہ العظمی سید علی …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کا زوال رفتار پکڑ چکا ہے، عالم اسلام موقع سے فائدہ اٹھائے

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کو دوپہر سے پہلے عوامی طبقات، اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔       آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت سے ہونے والی اس ملاقات میں ماہ رمضان کو مسلمانوں کے دلوں کو …

Read More »