Breaking News
Home / اخبار (page 266)

اخبار

عشرۂ ولایت: سماج کی مشکلات،معرفت امام سے دوری کا نتیجہ، حجۃ الاسلام مؤمنی

استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر کوئی شخص امیر المؤمنین(ع)کی ولایت کا منکر ہے تو اس کے توحیدی افکار درست نہیں ہیں،آج سماج میں موجود تمام مشکلات،امام کی معرفت سے غفلت برتنے کا نتیجہ ہے لہذا ہمیں امام کی معرفت کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل …

Read More »

امام خامنہ ای: خوزستان کے وفادار عوام کی مشکلات فوری طور پر حل کی جائیں

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعہ 23 جولائي 2021 کی صبح کووڈ 19 کی ایرانی ویکیسن کی دوسری خوراک لی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ڈوز پچیس جون سنہ 2021 کو لیا تھا اور  انھوں نے آج صبح …

Read More »

کورونا کی ایرانی ویکسین کا دوسرا ڈوز انجیکٹ کروانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعہ 23 جولائي 2021 کی صبح کووڈ 19 کی ایرانی ویکیسن کی دوسری خوراک لی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ڈوز پچیس جون سنہ 2021 کو لیا تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا …

Read More »

حوزہ ہائے علمیہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں؛ افغانستان سے امریکی انخلاء شیطنت پر مبنی، آیۃ اللہ اعرافی

حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے امریکہ کے افغانستان میں داخلے کو ظالمانہ اور ملت افغانستان کے حق میں نقصان دہ قرار دیا اور کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء بھی شیطنت پر مبنی ہے آج امریکہ کو شکست ہوئی ہے اور اپنے اہداف اور مفادات کی مختلف منصوبوں …

Read More »

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد: جہاں ولایت و امامت نہیں وہاں تفرقہ اور جدائی ہے

حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: جہاں ولایت و امامت ہے وہاں اتحاد و یگانگت اور دوستی و محبت ہے اور جہاں ولایت نہیں ہے وہاں تفرقہ اور جدائی ہے۔ روایت میں آیا ہے کہ جھگڑا اور اختلاف شیطان کو دعوت دیتے ہیں اور صلح و آشتی و دوستی …

Read More »