حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
Read More »یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے العبدیہ علاقہ کوآزاد کرالیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مارب کے العبدیہ علاقہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
Read More »کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں کاظمی قمی کو افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔
Read More »افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ
امریکہ نے داعش دہشت گردوں کو فعال کردیا
Read More »حضرت امام حسن عسکری: حسدکرنے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کاارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کاشمارہوگا جواصول وفروع اوردیگرشرائط کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل اور ان پرعامل ہوں گے۔
Read More »عراق اور شام میں موجود داعش دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں موجود داعش دہشت گرد افغانستان میں تیزی سے داخل ہورہے ہیں۔
Read More »لبنان کے علاقہ الطیونہ میں کشیدگی اور فائرنگ سےاب تک 6 افراد ہلاک 60 سے زائد زخمی
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ الطیونہ میں جنگ کا ماحول بنا ہوا ہے اب تک کشیدگی اور فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
Read More »امریکہ میں ٹینیسی کے ایک پوسٹ آفس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکہ میں ٹینیسی کے ایک پوسٹ آفس میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
Read More »صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک
صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 13 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
Read More »یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے شہر الجوبہ کو آزاد کرالیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے اہم شہر الجوبہ کو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔
Read More »