Breaking News
Home / اخبار / مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی

الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی نے فائرنگ سے ایک صہیونی کو ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 3 فوجی بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق اتوار کو قدیم فلسطینی علاقہ میں مسجد الاقصی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا، اسرائیلی پولیس ترجمان کے مطابق اسرائیل پولیس نے فائرنگ کرکے مسلح فلسطینی کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ یہ گزشتہ چار دنوں میں مقبوضہ بیت المقدس میں دوسرا حملہ ہے اور یہ الاقصیٰ مسجد کمپاؤنڈ کے گیٹ کے قریب ہوا۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصی کے تمام گیٹوں کو بند کردیا۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے