Breaking News
Home / اخبار / ایران خلائی پیش رفت کے چھے ٹاپ ممالک میں شامل

ایران خلائی پیش رفت کے چھے ٹاپ ممالک میں شامل

ایران کے وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ ایران خلاء میں سیٹیلائٹ بھیج کر اس میدان کے 6 ٹاپ ممالک میں شامل ہو گیا ہے جس سے ملک کے نوجوانوں میں ترقی اور امید کی کرن جاگ اٹھی ہے۔

 وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عیسیٰ زارع پور نے کہا کہ ایران خلا میں نواں سیٹلائٹ بھیجنے سے خلائی میدان کے چھے ٹاپ 6 ممالک میں شامل ہو گیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خلائی صنعت ملک کے لئے باعث افتخار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران خلاء میں سیٹیلائٹ بھیج کر اس میدان کے 6 ٹاپ ممالک میں شامل ہو گیا ہے جس سے ملک کے نوجوانوں میں ترقی اور امید کی کرن جاگ اٹھی ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے