Breaking News
Home / Media / خودسازی/ مجموعه تقاریر ولی‌فقیه و رهبر معظم، حضرت آیت الله سیدعلی الحسینی خامنه‌ای

خودسازی/ مجموعه تقاریر ولی‌فقیه و رهبر معظم، حضرت آیت الله سیدعلی الحسینی خامنه‌ای

پیغمبر اکرم (صلی الله علیہ وآلہ وسلم) نے ایک سخت جنگ سے واپسی پر فرمایا:

یہ جہاد اصغر تھا اور اس کے بعد جہاد اکبر کی باری ہے۔

جہاد اکبر یعنی نفس سے جہاد۔ جہاد با نفس کو انسان کی ذاتی حدود تک محدود نہیں سمجھنا چاہئے ۔ شہوت، نفسانی خواہشات، لذت کوشی، آرام طلی، زیادہ کی خواہش اور بری عادتوں کے خلاف مجاہدت اہم اور جہاد بانفس ہے۔ یعنی انسان کو اپنے باطن میں موجود شیطان کے خلاف مستقل مجاہدت اور اس کو مغلوب کرنا چاہئے تا کہ وہ انسان کو برے کاموں پر مجبور نہ کر سکے۔

 

Download Book

About سلیمانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے