Breaking News
Home / اخبار / چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے سے 41 افراد جانبحق، 50 سے زائد زخمی

چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے سے 41 افراد جانبحق، 50 سے زائد زخمی

مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے کے باعث 41 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  نقل کیاہےکہ مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے کے باعث 41 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اہرام مصر کے لیے مشہور الجیزہ شہر میں پیش آیا جہاں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے 5 ہزار افراد جمع تھے۔

حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شارٹ ساکٹ کے باعث پیش آیا، آگ چرچ کے داخلی دروازے پر لگی تھی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں جو بھگدڑ میں پاؤں تلے آکر مارے گئے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے