Breaking News
Home / ملٹی میڈیا / امام محمد باقر علیہ السلام اور شیعوں کا مضبوط پوشیدہ نیٹ ورک

امام محمد باقر علیہ السلام اور شیعوں کا مضبوط پوشیدہ نیٹ ورک

آیت اللہ خامنہ ای:
‏امام محمد باقر علیہ السلام نے شیعوں کا مضبوط اور وسیع نیٹ ورک تشکیل ‏دینے کے لئے تمام ممکنہ شرعی وسائل سے استفادہ کیا۔ 16 ستمبر 1988
‏یہی چیز کہ آپ کچھ افراد کو اپنے وکیل اور نائب کے طور پر معین فرما ‏دیتے تھے جو آپ کی تبلیغ اور تعلیمات کی ترویج کا مشن انجام دیں۔ یہ امام ‏محمد باقر علیہ السلام کے پوشیدہ نیٹ ورک کا حصہ تھا جس کا آغاز امام باقر ‏علیہ السلام سے قبل ہی ہو چکا تھا تاہم آپ کے دور میں اس عمل میں ایک ‏الگ شدت اور رفتار پیدا ہوئی کیونکہ یہ پر خطر کام تھا۔
31 جولائی 1987‏

About خاکسار

Check Also

ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت

ایرانی معروف قاری اور قرآنی کاروان میں شامل امید حسینی نژاد نے خانۂ کعبہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے