Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطینی

Tag Archives: فلسطینی

فرانس کی اسرائیل نوازی، فلسطینی ڈاکٹر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا

فرانس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے حکام نے فلسطینی ڈاکٹر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔   المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی ڈاکٹر غسان ابو ستہ نے بتایا کہ فرانس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے حکام نے انہیں ملک میں …

Read More »

امریکی دوغلی پالیسی، رفح پر حملے کی مخالفت کے ساتھ اسرائیل کو تباہ کن ہتھیاروں کی فراہمی

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ نے صہیونی حکومت اور جنگی طیاروں کے ساتھ 1800 تباہی پھیلانے والے بم دینے پر اتفاق کیا ہے۔   غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں امریکی دوغلی پالیسی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ امریکہ دنیا کو دکھانے کے لئے اسرائیل کی جانب …

Read More »

غزہ جنگ، شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 136 ہوگئی

فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک 136 صحافیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔  غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے قابض صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 3 صحافیوں کی شہادت سے آگاہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ …

Read More »

غزہ: حماس کی جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز

روئٹرز نے فلسطینی مزاحمت اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے تحریک حماس کی تجاویز شائع کی ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روئٹرز نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس …

Read More »

ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں بڑھانے پر زور دیا۔  نووستی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ بیجنگ چاہتا ہے کہ عالمی برادری ایک آزاد فلسطینی ریاست کے …

Read More »

خودمختار فلسطین کے قیام کےبغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے، سعودی عرب

سعودی وزارت خارجہ نے رسمی طور پر بیان میں فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر دوبارہ تاکید کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان …

Read More »

غزہ پٹی میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی کے اسباب

غزہ جنگ کے سلسلے میں پیش گوئیاں صحیح ثابت ہو رہی ہیں۔ شروع سے ہی حالات پر نظر رکھنے والوں نے پیش گوئی کی تھی کہ اس قضیے میں فلسطین کی استقامتی تحریک فاتح ہوگی۔ اس جنگ میں شکست، خبیث اور ملعون صیہونی حکومت کو ہوگی۔  صیہونی حکومت قریب سو …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی قوم کی حمایت میں صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر یمن کا وار لائق تحسین ہے دنیا سمجھ گئی کہ غزہ کے عوام مظلوم اور فاتح ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس ملاقات کے آغاز میں رجب کے مہینے کو سال کے سب سے بافضیلت ایام بتایا اور تمام لوگوں اور مومنین کو اس عظیم نعمت الہی اور …

Read More »

"شہیدالقدس” /12؛ مکتب سلیمانی کے شاگرد فلسطینی مقاومتی رہنماوں کا اجمالی تعارف

شہید قاسم سلیمانی نے مقاومت کے اعلی کمانڈر کی حیثیت سے نہ صرف مقاومتی تنظیموں کو منزل دکھائی بلکہ ان کے متعدد شاگرد آج اسی مقاومتی محاذ کی قیادت کررہے ہیں۔   شہید حاج قاسم سلیمانی مقاومت کے مرکزی رہنما سمجھے جاتے تھے۔ ان کی شخصیت اور کردار کے بارے …

Read More »

"شہیدالقدس” /7؛ فلسطینی مزاحمت کی طاقت افزائی میں شہید سلیمانی کا کردار

 90 کی دہائی کے آخر میں قدس فورس کے سابق کمانڈر کو حزب اللہ کے ساتھ مل کر لبنان میں حماس کی جلاوطن فورسز کو ہتھیار بنانے اور اسرائیلی دشمن سے لڑنے کے لیے ٹریننگ دینے کا موقع ملا۔   غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروہوں کے طاقت پکڑنے سے …

Read More »