Breaking News
Home / اخبار / پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔

 سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز کے سی او او عمران اسلم خان کے مطابق ایئر ٹیکسی سروس کے لیے کمپنی کی جانب سے جدید دو طیارے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

عمران اسلم خان نے کہا ہے کہ ایئر ٹیکسی سروس کے لیے آن لائن ایپلی کیشن بھی چند روز میں دستیاب ہو جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ایئر ٹیکسی سروس کے ذریعے ملک بھر کے دور دراز علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر آمدورفت ممکن ہو سکے گی۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے