Breaking News
Home / اخبار / حیفامیں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

حیفامیں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔

النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب 2فلسطینیوں نے 2 صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دو فلسطینیوں نے حیفا کے جنوت میں الخضیرہ علاقہ میں  فائرنگ کرکے 2 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک جبکہ 4 صہیونیوں کو زخمی کردیا۔ زخمیوں میں 2 صہیونیوں کی حالت تشویش ناک بتائي جاتی ہے۔ المیادین کے مطابق اس شہادت طلب کارروائی میں شریک دو فلسطینی بھی صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے