Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطینی (page 3)

Tag Archives: فلسطینی

پاکستان، سکوت در برابر وحشیگری های جاری در غزه شرم آور است

پاکستانی نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی قوتوں کی غزہ میں جاری بربریت پر خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا۔   جنگ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دورے پر …

Read More »

فلسطینی عوام پوری طاقت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں، جنرل فدوی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب سربراہ جنرل علی فدوی ماضی میں فلسطینیوں کا ہتھیار پتھر تھا آج دشمن کے ساتھ برابری کی سطح پر لڑرہے ہیں جس سے مقاومتی محاذ کے سامنے دنیا کے شیاطین کی چیخیں نکل گئی ہیں۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب سربراہ جنرل …

Read More »

رسول اللّٰہ(صلی اللّٰہ علیہ واله وسلم, )سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔  عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو …

Read More »

فلسطینی کے حوالے سے اسلامی ممالک کی حمایت کرتے ہیں، چین

چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ فلسطین کے حوالے سے اسلامی اور عرب ممالک کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہے۔  اناتولی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چینی وزیرخارجہ نے ملائیشیا کے ہم منصب عبدالقادر زامبری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور مختلف موضوعات پر تبادلہ …

Read More »

اسرائیل کے فلسطینی عوام پر اندوہناک مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ سید حسنین عباس گردیزی

مجلس علماء مکتب شیعہ پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ اسرائیل کو انسانی اقدار سے عاری درندگی اور سفاکیت کے لیے جواب دہ ہونا پڑے گا، آج کے دن ہم اپنے مظلوم مگر بہادر فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے نکلے ہیں۔  مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان و مدارس دینیہ …

Read More »

امریکہ نے جنگی کمان سنبھال لی ہے! صیہونی میڈیا

صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا نے غزہ میں جنگ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول ہاتھ میں لیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے خلاف حملوں کی شدت میں کمی آئی ہے۔  عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں …

Read More »

شرمناک خاموشی

https://urdu.khamenei.ir/assets/files/atoms/video/qods2-sharmnak_khamoshi-urdu_site-hb.mp4 کیوں دسیوں لاکھ فلسطینی، ستّر سال سے اپنے گھر اور وطن سے دور رہیں اور جلاوطنی کی زندگي گزاریں؟ اور کیوں مسلمانوں کے پہلے قبلے، بیت المقدس کی اہانت ہوتی رہے؟ نام نہاد اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کر رہی ہے اور نام نہاد انسانی حقوق …

Read More »

فلسطین کے لیے، انصاف قانون کا سوال نہیں ہے

جب ہم فلسطین کی آزادی کے لیے کام کر رہے ہیں تو ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ بین الاقوامی قانون بذات خود سامراجی تشدد کی ایک شکل ہے ان دنوں فلسطینی عوام کی طرف سےاسرائیل کے نسل  پرستانہ اور آبادکاری کے استعماری نظام کو ختم کرنے کی زیادہ تر …

Read More »

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مقاومت کا میزائل تجربہ

ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مقاومتی فورسز نے دو دنوں میں سمندر کی طرف تین ٹیسٹ میزائل داغے ہیں۔   نیوز ایجنسی سما کے حوالے سے نقل کیاہےکہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مقاومتی فورسز نے منگل کے روز سمندر کی جانب چند …

Read More »

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل …

Read More »